جب عورت نے سردارکواپنے ساتھ رات گزارنے کاکہاتوکیاجواب ملا؟

29

اسلام آباد (قدرت روزنامہ17فروری2017)حضوراکرم ؐ کانورجدھرجاتاتھاتوہرباپ کاچہرہ روشن ہوجاتاتھا،ہاشم بازارسے گزررہے تھے توایک یہودی عورت مدینے میں آپ کودیکھتی ہےاورکہتی ہے ہاشم ایک رات گزاروگے میرے ساتھ توحضوراکرم ؐ کے پڑ داداحضرت ہاشم نے کہاکہ میں عزت دارسردارہوںیہ کیسے ہوسکتاہے ،حضرت ہاشم کی شادی حضرت سلمی سےہوگئی.تین چاردن گزرے تووہ عورت بازارمیں ملی اورحضرت ہاشم نے کہاکہ بی بی تومجھے گناہ کی دعوت دیتی ہے توشادی کرلے.

اس عورت نے حضرت ہاشم کوغورسے دیکھااورکہاکہ ہاشم مجھے غلط مت سمجھومت بہت عزت دارہوںمیں نے تیرے ماتھے پرآخری نبی ؐ کانوردیکھاتھامیراجی چاہاکہ وہ میرےپاس آجائے لیکن وہ توسلمیٰ لے گئی اب مجھے کوئی حاجت نہیں.اسی طرح دوسراواقعہ آپ ؐ کے والدحضرت عبد اللہ ؓ کے ساتھ پیش آیا.آپ بازارمیں جارہے ہیں تو ایک عورت نے آپ کودیکھااورکہنے لگی عبداللہ تیری جان بچنے پرسواونٹ لگے تھے .سواونٹ میں دیتی ہوں توایک رات میرے ساتھ گزارلے.اس عورت نے آپ ؓ کے چہرے پرنورنبوت دیکھاتھا.

حضرت عبداللہ نے فرمایانہیں نہیں میں عزت دارآدمی ہوں میں یہ نہیں کرسکتا.آپ کی چنددن بعدحضرت آمنہ سے شادی ہوگئی.نورنبوت حضرت آمنہ کومنتقل ہوگیا.چنددن بعدخاتون آپ کوبازارمیں ملی توآپ نے کہاکہ شادی کرلوتوعورت نے کہاکہ عبداللہ مجھے غلط مت سمجھنامیں عزت دارخاتون ہوں تیرےماتھے پرآخری نبیؐ کانورتھاوہ آمنہ لے گئی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top