کراچی میں ہمارا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ ٹیسٹ میچ تھا ‘محمد یوسف برائن لارا کو گھر پر کھانے پر دعوت دی

35

اسلام آباد (قدرت روزنامہ16فروری2017)کراچی میں ہمارا اور ویسٹ انڈیز کے ساتھ ٹیسٹ میچ تھا ‘محمد یوسف برائن لارا کو گھر پر کھانے پر دعوت دی‘ اس نے کہا کہ اس کو کھانے پر بلا کر اس کو دین کی دعوت دیتے ہیں ‘ہمارے کراچی کے ایک بزرگ ہیں شیخ ہاشم صاحب ‘ وہ امریکہ میں رہتے تھے 35سال پہلے مسلمان ہوئے‘ امریکہ اور ویسٹ انڈیز قریب ہے انہوں نے کہا چلو اس کو دعوت دیتے ہیں مسلمان ہونے کی ‘ اس کو دعوت دی اور بتایا کہ ہم کس طرح اللہ کی بات مانتے ہیں اور کس طرح حضوراکرم کے طریقے کے مطابق زندگی گزارتے ہیں ‘کس طرح ماں باپ کی کہنا مانتے ہیں ‘ بیوی کے کیا حقوق ہیں ‘بچوں کے ساتھ کیسے شفقت سے پیش آتے ہیں‘کس طرح پڑوسیوں کا خیال رکھتے ہیں کس طرح اپنا کاروبار کرتے ہیں ‘ساری چیزیں بتائیں ‘ یہ سن کر برائن لارا تھوڑی دیر کے لیے خاموش ہو گیا اور بولا ہاں اسی طرح ہی رہنا چاہیے ‘لائف اسی طرح ہی گزارنی چاہیے ‘ جس ٹائم کھانا کھا لیا ‘واپس محمد یوسف کے ہوٹل جانے لگا ‘ اس نے پوچھا کہ یوسف ایسے مسلمان کہاں ہےں جو اس طرح زندگی گزارتے ہیں ‘ساری باتیں اچھی ہیں لیکن مسلمان ہی نہیں ہیں ایسے ‘آج مسلمان کمزور ہو گیاہے .
.
.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top