چارایسے آدمی جولیلتہ القدرمیں بھی نہیں بخشے جاتے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ14فروری2017)چارایسے آدمی جولیلتہ القدرمیں بھی نہیں بخشے جاتے ان میں پہلاایسا شخص سے جومسلسل شراب پیتاہےدوسرایساشخص جوماں باپ کانافرمان ہے تیسراوہ شخص جورشتہ داروں سے براسلوک کرتاہے اورچوتھاوہ شخص جواپنے دل میں دوسروں کے لیے کینہ رکھتاہے.

.
.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top