عشق ہو تو ایسا ہو،حضرت محمد ﷺ پر لکھی گئی ایسی تحریر جسے پڑھ کر آپ بھی سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ13فروری2017)ہادی عالم سیرت کی اردو کتب میں ایک نادر نمونہ اور عشق و عقیدت کی انتہا .سیرتِ طیبہ پر پہلی غیر منقوط کتاب مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد شفیع عثمانی رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے صاحبزادے مولانا ولی محمد کی نوکِ قلم سے تشکیل پانے والا محبت و الفت کا شاہکار .

حسنِ اتفاق کتاب کے نام ، مصنف حتی کہ چھاپنے والے مکتبے کے نام میں بھی کوئی نقطہ نہیں ہے

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top