کافر بچی کے سر پر نبیؐ کی چادر

Untitled-

اسلام آباد (قدرت روزنامہ12فروری2017)جب قبیلہ طے کا قافلہ نبی اکرمﷺ کے پاس آیا تو اس وقت ایک نوجوان لڑکی کا بچہ گم ہو گیا ، وہ ماں تھی اور وہ بھاگتی پھر رہی تھی کہ میرا بیٹا کہا ں ہے ،؟ اس حالت میں اس کے سر سے چادر بھی اتر گئی. وہ اچانک نبی اکرم ﷺ کے سامنے آگئی ، اللہ کے نبی اکرمﷺ نے اپنی چادر مبارک ایک صحابی ؓ کو دے کر فرمایا کہ اس لڑکی کو دے دو تا کہ وہ سر ڈھانپ لے ،

وہ صحابی کہتے ہیں : اے اللہ کے نبیﷺ وہ تو ایک کافر کی بیٹی ہے ، نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : اگر چہ وہ کافر کی بیٹی ہے ، مگر بیٹی تو ہے، آج اگر تو اس کے سر کو ڈھانپے گا تو کل اللہ تعالی قیامت کے دن تیرے عیبوں پر رحمت کی چادر عطا فرما دیں گے ،(سبحان اللہ )

.
.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top