آپ خوش نصیب ہے یا نہیں یہ جاننا چاہتے ہیں تواپنی ہتھیلی میں M کا لفظ دیکھیں

اسلام آباد(قدرت روزنامہ12فروری2017)دنیا میں بیشمار علم موجود ہیں ان میں ایک (Astrology)بھی ہے اس علم میں ہتھیلی کی لکیروں کے ذریعے آپ کی زندگی کا ماضی ،حال اور مستقبل بتایا جا تاہے.اس علم کو ماننے والے اور حاصل کرنے کیلئے لوگوں میں بہت دلچسپی پائی جاتی ہے.

تجسس اور جستجوانسان میں شروع سے ہی موجود ہے اور یہی وجہ آج کے جدید دور کی ایجادات بھی ہیں.ماہرین کا کہنا ہے کہجن افرادکی ہتھیلیوں میں Mلفظ بنتا ہے .وہ لوگ بہت خاص ہوتے ہیں.

ایسے لوگ کاروباری پیشے میں بہترین پارٹنر ثابت ہوتے ہے اور الہامی شخصیت کے حامل بھی ہوتے ہیں.ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے فردسے دوستی یا شادی کرنے والے افراد اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ ان کو ہر بات کا آسانی سے پتہ چل جاتا ہے کہ آپ ان سے جھوٹ بول ، دھوکا یا مزاح کر رہے ہیں.ماہرین کامزید کہناہے کہ وہ خواتین جن کے ہاتھ میں M کا لفظ ہووہ اس لفظ والے مردوں سے زیادہ الہامی ہوتی ہے اور اگر دونوں میاں بیوی کی ہتھیلی میں Mلفظ موجود ہے تو بیوی غالب آتی ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top