خا تون جنت سیّدہ فاطمۃ الزھراؓکا یوم وصال آ ج عقیدت واحترام سے منایا جائے گا

16

اسلا م آ با د(قدرت روزنامہ11فروری2017)خا تون جنت سیّدہ فاطمۃ الزھراؓکا یوم وصال آ ج عقیدت واحترام سے منایا جائے گا, دختر رسولؐ، خاتون جنت سیّدہ فاطمۃ الزھراؓکا یوم وصال آ ج ہفتہ کو عقیدت واحترام سے منایا جائے گا اس سلسلے میں ملک بھر میںمساجد اور امام بارگاہوں تقریبات ، سیمینارز اورمجالس عزاء کا اہتمام کیا جائے گاجس سے خطاب کے دوران علماء کرام ، ذاکرین،خطیب اور مقررین خاتون جنت

حضرت بی بی فاطمہ ؓ کی حیات مبارکہ اوراسلام کی سربلندی کیلئے دی گئی قربانیوںاور سیرت طیبہ پر روشنی ڈالیں گے .سیّدۃ النساء ، خاتون جنت حضرت فاطمۃ الزھرا ؓحضور نبی کریم ؐ کی صاحبزادی تھیںآپ ؓ سیّدہ خدیجۃ الکبری ؓ کے بطن مبارک سے پیدا ہوئیںآپ ؓ کی شادی حضرت علی المرتضیٰ ؓ سے ہوئے آپ ؓ کے مشہور القاب زھرا،سیّد ۃ النساء ، خاتون جنت اور بتول ؓ ہیں آپ جنت میں عورتوں کی سردار ہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top