کسی بھی مسلمان کا ایمان تب تک مکمل نہیں ہوتا جب تک وہ نبی کریم ﷺسے سب سے زیادہ محبت نہ رکھتا ہو

لاہور(قدرت روزنامہ10-جنوری-2017)کسی بھی مسلمان کا ایمان تب تک مکمل نہیں ہوتا جب تک وہ نبی کریم ﷺسے سب سے زیادہ محبت نہ رکھتا ہو .اس دنیامیں کچھ لوگ ایسے بھی گزرے ہیں جوعشق رسولﷺمیں اس حد تک ڈوب گئے کہ آج بھی لوگ ان کے بارے میں پڑھ کر اپنے ایمان کو تازہ کرتے ہیں.

ایسی ہی ایک شخصیت حضرت اویس قرنی رضی اللہ عنہہ ہیں.وہ یمن میں مقیم تھے جب انہیں جب علم ہوا کہ غزوہ احد میں جب نبی کریم ﷺ کے دندان مبارک شہید ہوئے ہیں  تو انہوں نے عشق رسول ﷺ میں اپنے دانت بھی توڑ دیئے . روایات میں آتا ہے کہ حضرت اویس قرنی رجی اللہ عنہہ تک جب یہ خبر پہنچی کہ غزوہ کے دوران آپ ﷺ کے دندان مبارک شہید ہوئے ہیں تو انہوں نے بھی عشق رسول ﷺ میں پہلے اپنا ایک دانت توڑ ا پھر خیال آیا کہ ہو سکتاہے کہ آپ ﷺ یہ دانت نہ ہو بلکہ ساتھ والا تو حضرت اویس قرنیؓ نے اپنا ایک اور دانت توڑ ڈالا، پھر خیال آیا کہ شاید دوسرا دانت ہوگا،اس طرح کرتے کرتے انہوں نے اپنے تمام دانت توڑ دیئے :...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top