دوزخ سے رکاوٹ

pic07

اسلام آباد (قدرت روزنامہ10فروری2017)اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک عورت اپنی دو بچیاں لے کر میرے پاس آئی اور
 حکایت صحابہ کرام رضی اللہ عنہ : 
اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ایک عورت اپنی دو بچیاں لے کر میرے پاس آئی اور اس نے مجھ سے کچھ مانگا. میرے پاس ایک کھجور کے علاوہ کچھ نہ تھا.
میں نے وہی دے دی . عورت نے کھجور تقسیم کرکے دونوں لڑکیوں کو دے دی اورخود نہیں کھائی . جب وہ چلی گئی نبی کریم ﷺ تشریف لائے . میں نے اس واقعہ کو بیان کیا تو حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا : جس کو اللہ تعالیٰ نے بیٹیاں عطا کی ہوں اگر وہ ان کے ساتھ احسان کرے تو وہ دوزخ کی آگ سے اس کے لئے رکاوٹ ہوجائیں گی . مطلب اپنے خداتعالیٰ کا علم تھا.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top