خواب میں قیامت کا دیکھنا انتہائی اچھی چیز ہے اور اس کی تعبیر یہ ہے کہ بہت جلد مشکلات سے چھٹکارہ مل سکتا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ09جنوری2017)خواب میں ہمیں بہت سی چیزیں حقیقت سے ہٹ کر نظر آتی ہیں اور یہ فیصلہ کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہوجاتا ہے کہ اس کی تعبیر کیا ہوسکتی ہے ، عموما" خواب میں ہم جو اچھی چیزیں دیکھتے ہیں ان کی تعبیر اس کے برخلاف نکلتی ہے، اسی لیے کہا جاتا ہے کہ خوابوں کی تعبیر الٹ ہوتی ہے- مولانا یوسف لدھیانوی سے جب سوال پوچھا گیا کہ خواب میں قیامت دیکھنا کیسا ہے تو انہوں نے کہا کہ خواب میں قیامت کا دیکھنا انتہائی اچھی چیز ہے اور اس کی تعبیر یہ ہے کہ بہت جلد مشکلات سے چھٹکارہ مل سکتا ہے اور حالات بہتری کی طرف جاسکتے ہیں-

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top