اسلام نـے ہمیں شوہر کی اطاعت اور فرماں برداری کا پابند کیوں کیا هــے

58

(قدرت روزنامہ07-جنوری-2017)ایک عورت نـے کسی عالم سے پوچھا:- اسلام نـے ہمیں شوہر کی اطاعت اور فرماں برداری کا پابند کیوں کیا هــے, شوہر کو ہماری اطاعت کا پابند کیوں نہیں بنایا ؟ عالم نے پوچھا:- تیرے کتنـے بیٹـے ہیں ؟ عورت بولى:- تین بیٹـے … اس پر عالم نـے جواب دیا:- اللہ نـے تجھـے ایک مرد کی اطاعت کا حکم دیا.. اور تین مردوں کو تیری اطاعت کا حکم دیا.. تیری اطاعت اور تیرے ساتھ اچھا معاملہ کیے بغیر وہ ہر گز جنت میں داخل نہیں ہو سکیں گے.. اب تُو بتا کہ زیادہ پابند کون هــے ؟؟؟ عورت نـے جواب دیا:- بے شک.. اسلام کی نعمت پر میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں -..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top