باوضودودھ پلانے کا نمونہ توپڑھئے۔۔۔۔

34

اسلام آباد (قدرت روزنامہ07فروری2017)میں نے اخبار میں سرگودھا کی ایک عورت کا انٹرویو پڑھا اس کے دو بیٹے تھے ، دونوں اپنے اپنے وقت میں فوج کے جنرنیل بنے ، ان سے کسی نے انٹرویو لیا کہ خوش نصیب ماں ہے کہ جس کے دوبیٹے اور دونوں ایسے شیر بیٹے کہ اپنے اپنے وقت میں جرنیل بنے تیری کونسی خاص بات ہے ؟ تو نے ان کی تربیت کیسے کی ؟ اس نے کہا تھا کہ میں سادہ سی مسلمان عورت ہوں مگر کسی بزرگ سے میں نے سنا تھا کہ جو عورت باوضو اپنے بچے کو دودھ پلائے گی اللہ بچے کو بخت لگائیں گے میں نے دونوں بچوں کو الحمدللہ باوضو دودھ پلایا ہے ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ میرے اس عمل کے صدقے دنیا میں عزت ووقار عطا فرمایا ، چنانچہ جو عورتیں ایسی نیکی کو اپنا لیتی ہیں اللہ ان کے بچوں کو نیک بخت بنا دیتا ہے ، اپنی زندگی میں

خوشیاں دیکھنے کی توفیق نصیب فرما دیتا ہے ، جو اللہ رب العزت کی نافرمانی کرتی ہیں اللہ تعالیٰ انہیں آنکھوں سے دکھاتا ہے کہ دیکھ میں نے تمہیں اولاد مرضی کی نہ دی اور اگر دے بھی دی تو اسے نافرمان بنادیا.

.
.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top