جب میں موریطانیہ گیاتودیکھاکہ وہاں کوئی بھی بے نمازی نہیں ۔مولاناطارق جمیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ05فروري2017)مولاناطارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں فرمایاکہ حضوراکرم ؐ جب دنیاسے پردہ فرمانے لگے تواپنی امت کوایک ہدایت کی کہ اے میری امت نمازکبھی نہ چھوڑنا،کبھی نہ چھوڑنا آج 90فیصدلوگ نمازنہیں پڑھتے .مولاناصاحب نے کہاکہ جب میں موریطانیہ گیاتودیکھاکہ وہاں کوئی بھی بے نمازی نہیں .

موریطانیہ پاکستان سے بڑااوراس کا 95فیصدرقبہ صحراپرمشتمل ہے

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top