اللہ میرا ہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ01فروري2017)ایک مرتبہ خانقاہ فیصلہ میں دو بوڑھے آپس میں الجھنا شروع ہو گئے. دیکھنے والے بڑے حیران ہوئے کہ یہ دونوں ظاہر میں بڑے نیک اور متقی نظر آتے ہیں اورداڑھی بھی رکھی ہوئی ہے مگر ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں ایک اس کو تھپڑ لگاتا ہے دوسرا اس کو لگاتا ہے‘ وہ اسے کھینچتا ہے اور وہ اسے کھینچتا ہے اور کچھ باتیں بھی کہہ رہے ہیں ایک صاحب قریب گئے کہ دیکھوں آخر بات کیا ہے؟ جب قریب گئے تو کیا دیکھتے ہیں کہ وہ

دونوں محبت الٰہی میں مستغرق تھے کہ آپس میں بیٹھے ہوئے ان میں سے ایک نے کہہ دیا اللہ میڈے رہے یعنی اللہ میرا ہے جب دوسرے نے سناتو وہ الجھنے لگا کہ نہیں ’’اللہ میڈا رے‘‘ وہ اسے مارتا ہے اور کہتا ہے اللہ میڈا رے اور وہ اسے مارتا ہے اورکہتا ہے اللہ میڈا رے اور محبت کا کتنا غلبہ تھا کہ دونوں اس بات پرالجھ رہے تھے.

اللہ اکبر

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top