عدالت نے ایم این اے پیپلزپارٹی شاہ جہان بلوچ کوضمانت پررہاکردیا

کراچی(قدرت روزنامہ24دسمبر2016)انسداددہشتگردی عدالت کے حکم پر پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہ جہان بلوچ کورہاکردیاگیا ہے،عدالت نے گزشتہ روزملزم کے خلاف ضمانت منظورکرتے ہوئے رہائی کاحکم دیاتھا.تفصیلات کے مطابق لیاری سے پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہ جہان بلوچ ارشد پپو قتل کیس کے الزام میں گرفتار ہوئے تھے.

تاہم انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے انہیں سینٹرل جیل کراچی سے ضمانت پر رہا کر دیا ہے. شاہ جہان بلوچ کو 10لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کیا گیا ہے. شاہ جہان نے کہا کہ رہائی پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top