سندھ نیشنل فرنٹ کے ممتاز بھٹو کے بڑے بھائی معشوق بھٹو انتقال کر گئے

لاڑکانہ (قدرت روزنامہ21اپریل2017) سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز بھٹو کے بڑے بھائی معشوق بھٹو انتقال کر گئے. معشوق بھٹو کچھ دنوں سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے.

ان کا انتقال کراچی کے نجی اسپتال میں ہوا. معشوق بھٹو کے انتقال کی خبریں میڈیا پر آتے ہی ممتاز بھٹو کو تعزیتی پیغامات موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top