میں نواز شریف سے کہہ رہا ہوں کہ 60 دنوں کے چکر میں نہ پڑوورنہ یہ فیصلہ تمہیں تباہ کردے گاظفر علی شاہ

کراچی(قدرت روزنامہ20-اپریل-2017)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما ظفر علی شاہ نے وزیراعظم نوزشریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ عہدے سے مستعفیٰ ہو جائیں . نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ظفر علی شاہ کا کہناتھا کہ میں نے وزیراعظم نوازشریف سے اسی لیے التجا کی تھی کہ اپنی ہی پارٹی کا کوئی وزیراعظم بنا دیں .

ان کا کہناتھا میں آج یہی بات دوبارہ دہراتاہوں اور وزیراعظم سے کہتاہوں کہ وہ یہ 60دنوں والے چکر میں نہ پڑیں کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ پاکستان کا محبت وطن وزیراعظم اور سیاستدار تھانیداروں کے سامنے پیش ہاتا پھیرے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top