پانامہ کیس فیصلے سے قبل ہی اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں۔۔۔مبارکبادوں کا تانتا بندھ گیا

سکھر(قدرت روزنامہ20-اپریل-2017)جہاں آج پاکستان کی تاریخ کا اہم ترین کیس پانامہ کا فیصلہ آنے والا ہے تو دوسری طرف اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے گھر پر خوشیوں کا سماں ہے اور آج ان کی 64 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے اور مختلف شخصیات کی جانب سے مبارکباد یں دیجارہی ہیں. تفصیلات کے مطابق سید خورشید شاہ 20 اپریل 1952 ء کو سکھر میں پیدا ہوئے اور وہ سیاستدان کے علاوہ وکیل بھی ہیں.

قائد حزب اختلاف کی سالگرہ کے موقع پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید ٹیلی فون پر مبارکباددیتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ آپ کی سالگرہ کے دن کوئی اچھا فیصلہ آئے گا.یاد رہے کہ آج کے دن ہی دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top