دھماکے کے وقت لائٹ نہیں تھی، حملہ آور نے برقعہ پہن رکھا تھا ۔ ذرائع

سیہون شریف(قدرت روزنامہ17فروری2017) سیہون شریف میں گذشتہ روز ہوئے دھماکے سے متعلق ذرائع نے بتایا کہ دھماکہ شام 6 بج کر 55 منٹ یا 6 بج کر 57 منٹ پر ہوا. مبینہ خود کش حملہ آور گولڈن گیٹ سے داخل ہوا.

دھماکے کے وقت درگاہ میں لائٹ نہیں تھی. ذرائع کے مطابق حملہ آور نے برقعہ پہن رکھا تھا اور حملہ آور اسی وقت درگاہ میں داخل ہوا جس وقت لائٹ نہیں تھی. حملہ آور مبینہ طور پر راہداری سے ہوتا ہوا سیدھا دربار کے اندر داخل ہوا. حملہ آور نے مقبرے کے دوسری طرف خود کو دھماکے سے اڑایا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top