کراچی  سلنڈ ردھماکا،ایک شخص زخمی

کراچی (قدرت روزنامہ17-فروری-2017)پے درپے دہشتگرد ی کے واقعات نے پاکستان کوہلاکررکھ دیاہرطرف سے روزانہ بری خبریں آرہی ہیں .تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کراچی میں کازوےڈرائیونگ لائسنس برانچ کےقریب سلنڈردھماکاہوگیاجس کے نتیجے میںایک شخص زخمی ہوگیا.

واضح رہے کہ کل سہیون شریف میں لال شہبازقلندرکے مزارپرکل خودکش دھماکاہواتھاجس کے نتیجے میں بے شمارافرادہلاک ہوئے تھے اورکالعدم تنظیم داعش نے اس کی ذمہ داری قبول کی تھی جس کے بعدپاک فوج نے دہشتگردوں کومنہ توڑ جواب دینے کافیصلہ کیاہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top