سول ہسپتال حیدرآباد اور لمس ہسپتال جام شورو میں خون دینے والوں کی لائن لگ گئی

pic_1484471366

حیدر آباد (قدرت روزنامہ17-فروری-2017) سول ہسپتال حیدرآباد اور لمس ہسپتال جام شورو میں خون دینے والوں کی لائن لگ گئی ،ان میں نوجوانوں اور مردوں کے علاوہ خواتین بھی خون کے عطیات دینے پہنچیں ہسپتال اور سول ہسپتال حیدرآباد کے علاوہ سی ایم ایچ اور تعلقہ ہسپتال کوٹری میں ایمرجنسی لگادی گئی تھی..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top