درگاہ لال شہبازقلندرمیں خودکش دھماکہ جس میں 72سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 250سے زائد زخمی

33

سیہون شریف (قدرت روزنامہ16-فروری-2017)درگاہ لال شہبازقلندرمیں خودکش دھماکہ جس میں 72سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 250سے زائد زخمی ہوگئے ہیں .میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں نے زخمیوں کازیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے خون عطیہ کرنے کی اپیل کردی ہے .

ڈاکٹروں کے مطابق اس وقت اے پازیٹو،بی نیگیٹواوراو پازیٹوکی شدید ضرورت ہے .اپیل میں کہاگیاہے کہ سہیون شریف کے نزدیکی علاقوں کے رہنے والے اس وقت خون عطیہ کریں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کوبچایاجاسکے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top