ایک حملہ آور سی سی ٹی وی کیمرہ کو دیکھ کر فرار ہو گیا

سیہون شریف (قدرت روزنامہ16-فروری-2017) لال شہباز قلندر کی درگاہ کے اندر 2 خود کش حملہ آور داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق عینی شاہدین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لال شہباز قلندر کی درگاہ کے اندر2خودکش حملہ آور داخل ہوئے تھے تاہم ایک حملہ آور درگاہ کے اندر سی سی ٹی وی کیمرہ کو دیکھ کر وہاں سے فوری فرار ہوگیا.

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top