بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہے،ایمرجنسی نافذ کردی ہے،ہمارے پاس رات کو اڑنے والے ہیلی کاپٹر نہیں ہیں

19

سیہون شریف (قدرت روزنامہ16-فروری-2017)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہے،ایمرجنسی نافذ کردی ہے،ہمارے پاس رات کو اڑنے والے ہیلی کاپٹر نہیں ہیں. وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس رات کو اڑنے والے ہیلی کاپٹر نہیں ہیں، کوشش ہے کہ جلد از جلد ڈاکٹر اور طبی عملہ سیہون پہنچے ، کوشش کررہے ہیں زخمیوں کو جلد از جلد طبی سہولیات مہیا کی جائیں، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ، بہت ہی افسوس ناک واقعہ ہے،جامشور اور نواب شاہ میں ڈاکٹروں کو ٹیم بھیج دی گئی ہیں، جامشورو، نواب شاہ قریب ہیں، جلد پہنچا جا سکتاہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top