رکن قومی اسمبلی فریال تالپور کے شوہر میر منور علی تالپور کی نیب کے خلاف درخواست نمٹا دی

pic_1484074198

کراچی(قدرت روزنامہ16-فروری-2017)سندھ ہائی کورٹ کے جناب جسٹس فاروق شاہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ نے پیپلزپارٹی خواتین ونگ کی صدر رکن قومی اسمبلی فریال تالپور کے شوہر میر منور علی تالپور کی نیب کے خلاف درخواست نمٹا دی ،بدھ کو سماعت کے موقع پر قومی احتساب بیورو کی جانب سے عدالت میں جواب داخل کیا گیا کہ میر منور تالپور کے خلاف تحقیقات ختم کردی گئی ہے اگر مستقبل میں کارروائی ضروری ہوئی تو قانون کے مطابق تحقیقات کی جائے گی ..

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top