صدر اور وزیراعظم کے غیر ملکی دوروں کے دوران 1لاکھ 1400 ڈالر اور 3ہزار پائونڈ ٹپ کی مد میں بانٹے گئے

pic_1484074198

کراچی(قدرت روزنامہ16-فروری-2017)سابق حکومت میں 2006 سے 2009 تک صدر اور وزیر اعظم کی غیر ملکی دوروں پر شاہ خرچیاں سامنے آگئی ہیں، صدر اور وزیراعظم کے غیر ملکی دوروں کے دوران 1لاکھ 1400 ڈالر اور 3ہزار پائونڈ ٹپ کی مد میں بانٹے گئے.سابق صدر کے دورمیں 2006 سے 2009 تک انقرہ کے چار روزہ دورے کے موقع پر 7ہزار ڈالر ٹپ دی گئی.

باقی درجنوں دوروں پر کتنی ٹپ کسے دی کوئی ریکارڈ نہیں رکھا گیا.آڈٹ حکام کے مطابق 2006-09 کے دوران صدر مملکت اور وزیر اعظم کے بیرون ملک دوروں میں ٹپ کی مد میں بڑی خرچ کردی گئی اور اس کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top