آصف علی زرداری کا 17 فرروری کو وطن واپس آنے کا امکان

pic04

کراچی(قدرت روزنامہ15فروری2017)سابق صدر مملکت اورپاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرنزکے سربراہ آصف علی زرداری کا 17 فرروری کو وطن واپس آنے کا امکان ہے جبکہ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اپنے دورہ امریکا میں توسیع کردی ہے.پارٹی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹوزرداری کی جانب سے امریکی دورے میں توسیع کے بعد آصف علی زرداری نے جلد وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے.

ذرائع نے بتایا کہ آصف زرداری وطن واپسی پر فاٹا کے تمام فریقین سے ملاقات کریں گے. ساب قصدر کے سترہ فروری کو وطن واپس آنے کا امکان ظاہر کیا جا رہاہے. دوسری جانب بلاول بھٹو زرداری اب 16کے بجائے 27فروری کو وطن واپس آئیں گے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top