معروف نیوز اینکر ماریہ میمن پیاگھر سدھار گئیں

00

کراچی (قدرت روزنامہ13فروری2017)معروف نیوز اینکر ماریہ میمن پیاگھر سدھا ر گئی ہیں ، ان کی شادی سی ایس ایس کے ٹاپر عمرریاض کیساتھ انجام پائی. شادی ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ماریہ میمن کو دوست احباب کی طرف سے مبارکبادیں اور نیک خواہشات کا سلسلہ شروع ہوگیا جس پر ماریہ میمن نے بھی شکریہ اداکیا.

 42
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top