جمعہ کو بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

pic_1484074198

کراچی (قدرت روزنامہ11-جنوری-2017) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز شدید سردی کی لہر برقرار رہے گی جبکہ جمعہ کو کراچی میں بارش کا امکان ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، ٹھٹھہ، حب اور گڈانی سمیت سندھ اور بلوچستان کے بعض ساحلی علاقے نچلی سطح کے بادلوں سے گھرے ہوئے ہیں جوکہ جمعہ تک ہلکی بارش کا باعث بن سکتے ہیں بارش کی صورت میں کراچی کا درجہ حرارت 2سے 3سینٹی گریڈ تک کم ہوسکتا ہے تاہم اس سے شہر میں چھائی گردوغبار کی فضا اور موسمی بیماریوں سے چھٹکارا مل جائے گا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top