پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماسید نوید قمرکی بیٹی کی شادی کی تقریب رواں ماہ تھائی لینڈمیں ہوئی

کراچی (قدرت روزنامہ12فروری2017)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماسیدنویدقمرکی بیٹی کی شادی کی تقریب رواں ماہ تھائی لینڈمیں ہوئی .تفصیلات کے مطابق نویدقمرکی بیٹی کی شادی تھائی لینڈکے انتہائی اہم ترین مہنگے علاقے میں سرانجام پائی .

اس تقریب کی تصاویرسوشل میڈیاپروائرل ہوتے ہی خوب چرچے ہوئے اورپاکستانی عوام نے اس پر تنقید کے نشتربرسائے .شادی کی اس تقریب میں ملک بھرکی اعلی سیاسی وسماجی شخصیات نے بھی شرکت کی تھی

جبکہ انتہائی مہنگے مقام ہونے والی اس شادی کی تقریب کی تصویریں سوشل میڈیاپرمنٹوں میں لاکھو ں کی تعدادمیں شیئرہوگئیں جبکہ شادی کی ابتدائی تقریبات کراچی میں شروع ہوئی تھیں لیکن انجام تھائی لینڈکے مہنگے ترین علاقے میں ہوا.واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماسید نویدقمراب بھی رکن قومی اسمبلی ہیں جبکہ وہ وزیر دفاع، پانی و بجلی، خزانہ اور پٹرولیم اینڈ گیس کے وزیربھی رہ چکے ہیں .

n2

n3

n4

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top