کراچی کے علاقے کے ڈی اے چورنگی کے قریب نجی ٹی وی چینل ‘سماء’ کی ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی

b1

کراچی(قدرت روزنامہ12فروری2017)کراچی کے علاقے کے ڈی اے چورنگی کے قریب نجی ٹی وی چینل ‘سماء’ کی ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کیمرہ مین جاں بحق ہوگیا. میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ کے ڈی اے چورنگی کے قریب پیش آیا جس کے بعد زخمی ہونے والے اسسٹنٹ کیمرہ مین کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا.

بعد ازاں یہ رپورٹ سامنے آئی کہ زخمی ہونے والا اسسٹنٹ کیمرہ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا.سماء ٹی وی کے مطابق جاں بحق ہونے والے اسسٹنٹ کیمرہ مین کا نام تیمور تھاجو کراچی کا رہائشی تھا. اس کی عمر صرف بائیس برس تھی.تیمور نے حال ہی میں سماء ٹی وی کو جوائن کیاتھا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top