وزیراعلیٰ سندھ کراچی میں پل کے افتتاح کو نہ پہنچ سکے تو وہاں موجود بچوں نے خود ہی فیتہ کاٹ دیا

کراچی (قدرت روزنامہ12فروری2017)وزیراعلیٰ سندھ کراچی میں پل کے افتتاح کو نہ پہنچ سکے تو وہاں موجود بچوں نے خود ہی فیتہ کاٹ کر پل کا افتتاح کردیا اور پل کو ٹریفک کے لیے کھول دیا .

نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق آج صبح 9بجے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو کورنگی کراسنگ پر بننے والے پل کے افتتاح کے لیے آنا تھا لیکن نہ تو مراد علی شاہ پل کے افتتاح کے لیے پہنچے اور نہ ہی سندھ حکومت کا کوئی نمائندہ فیتہ کاٹنے کے لیے آیا .
پل کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کے ایم سی حکام نے کیا تاہم یہاں سندھ حکومت کا کوئی نمائندہ نہ پہنچ سکا .
n9
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top