شرجیل انعام میمن کے گھر چوری کی واردات، چور سرکاری رائفل لے اڑے

حیدرآباد (قدرت روزنامہ12فروری2017) سابق صوبائی وزیر و پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کے گھر چوری کی واردات، چور سرکاری رائفل لے اڑے. نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شرجیل انعام میمن کے گھر ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار نے کینٹ تھانے میں چوری کا مقدمہ درج کرایا ہے .

اہلکار کی جانب سے مقدمہ درج کرانے کیلئے جمع کرائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اس نے سرکاری رائفل الماری میں رکھی تھی لیکن جب وہ شرجیل میمن کے گھر ڈیوٹی پر آیا اور الماری کھولی تو رائفل نہیں تھی. پولیس نے ڈیوٹی پر موجود اہلکار کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top