سعیدالزماں صدیقی کی نمازجنازہ جمعہ کو ادا کی جائےگی

pic_1484074198

کراچی(قدرت روزنامہ11-جنوری-2017)گورنرسندھ سعیدالزماں صدیقی کی نمازجنازہ جمعہ کو ادا کی جائےگی.ترجمان گورنرہاؤس کے مطابق جسٹس سعید الزماں صدیقی کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ پولو گرائونڈ انڈیا گورنر ہائوس میں ادا کی جائے گی جس کے پیش نظر جسٹس ( ر) سعید الزمان صدیقی کی میت کو ڈیفنس میں واقع سرد خانے منتقل کردیا گیا ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top