نئے گورنرکی تعیناتی تک اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی قائم مقام گورنرسندھ کے فرائض سرانجام دیں‌گے۔ذرائع

کراچی(قدرت روزنامہ11جنوری2017)گورنرسندھ جسٹس(ر)سعید الزماں صدیقی انتقال کرگئے ہیں،تاہم قائم مقام گورنرسندھ کے فرائض اسپیکرسندھ اسمبلیآغا سراج درانی سر انجام دیں گے. تفصیلات کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نئے گورنر کے حلف اٹھانے تک قائم مقام گورنر کے فرائض انجام دیں گے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top