کراچی، اورنگی کے قبرستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد

35

کراچی(قدرت روزنامہ11جنوری2017)کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے قبرستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کرلیا.ترجمان رینجرز کے مطابق قبرستان سے بر آمد ہونے والے اسلحے میں 2ایس ایم جی،5میگزین،3تیسبور پستول ' ایک رپیٹر' 2 سیون ایم ایم رائفلیں' مختلف اقسام کی گولیاں اور 2 بلٹ پروف جیکٹس بھی شامل ہیں.

ترجمان رینرجز کا کہنا ہے کہ اسلحہ ایم کیو ایم کے عسکری ونگ کے زیر استعمال تھا. جو شحر میں بے امنی پھیلانے اور ٹارگٹ کلنگ میں استعمال ہونا تھا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top