گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے

کراچی(قدرت روزنامہ..

11جنوری2016) گورنر سندھ سعید الزمان صدیقی مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے انہیں کچھ دیر قبل ساوتھ سٹی ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھے ترجمان گورنر ہاﺅس نے کہاہے کہ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی انتقال کر گئے .تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ پاکستان کے چیف جسٹس رہے اور ان کی پاکستان کیلئے بے شمار خدمات رہیں اس لیے انہیں گورنر سندھ تعینات کیا گیالیکن عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد وہ شدید بیمار ہو گئے اور انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیاتاہم کچھ طبیعت سنبھلنے پر انہیں گھر منتقل کر دیا گیاتھا لیکن آج دوپہر ان کی طبیعت دوبارہ ناساز ہو گئی جس کے باعث نہیں کلفٹن میں واقع نجی ہسپتال میں لے جایا گیا لیکن حرکت قلب بند ہونے کے باعث وہ انتقال کر گئے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top