نامور گلوکار ارشد محمود کو نامعلوم افراد نے لُوٹ لیا

کراچی (قدرت روزنامہ11-جنوری-2017) نامور گلوکار ارشد محمود کو نامعلوم افراد نے لُوٹ لیا . تفصیلات کے مطابق نامور گلوکار ارشد محمود کوگلستان جوہر بلاک12 میں ڈاکوﺅں نے لوٹ لیا ارشد محمود اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ تھے جب دو موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے انہیں لوٹ لیا ارشد محمود نے بتایا کہ ڈاکو پرس نقدی اور دیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top