عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 15ڈالرز کی کمی

کراچی(قدرت روزنامہ11فروری2017)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 15ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1227ڈالر کی سطح پر رہی. عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کی قیمت300روپے کمی سے 50300،دس گرام سونے کی قیمت 257روپے کمی سے 43114 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت760روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئیعالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 15ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1227ڈالر کی سطح پر رہی.

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کی قیمت300روپے کمی سے 50300،دس گرام سونے کی قیمت 257روپے کمی سے 43114 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت760روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئیعالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 15ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1227ڈالر کی سطح پر رہی. عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی رہی اور فی تولہ سونے کی قیمت300روپے کمی سے 50300،دس گرام سونے کی قیمت 257روپے کمی سے 43114 روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت760روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top