فاروق ستارنے آرمی چیف کو نئی ذمے داریاں سنبھالنے پرمبارکباد پیش کی،ترجمان ایم کیو ایم

کراچی(قدرت روزنامہ10-جنوری-2017)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ایم کیوایم پاکستان کے کنوینئر فاروق ستار نے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے. ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے کنوینئر فاروق ستارنے آرمی چیف کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے فاروق ستار نے آرمی چیف سے گفتگو میں کہاکہ ملک میں امن واستحکام کیلئے افواج پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے امید ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top