گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے

کراچی(قدرت روزنامہ10-جنوری-2017)گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے . تفصیلات کے مطابق دفعہ 144 نافذ کرنے کے بعد 15 روز کے لیے شپ یارڈ پر کام روک دیا گیا ہے .

ڈپٹی کمشنر نے ہدایات جاری کی ہیں کہ پہلے مزدوروں کیلئے حفاظتی انتظامات کئے جائیں جس کے بعد کام دوبارہ بحال کیا جائے گا یاد رہے کہ گذشتہ روز بھی گڈانی شپ یارڈ پر ایک جہاز میں آگ بھڑکنے کے باعث 5مزدور جان کی بازی ہار گئے تھے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top