کراچی میں دستی بم حملے میں 2 خواتین زخمی ہوئی

pic_1483805161

کراچی(قدرت روزنامہ10-جنوری-2017)کراچی میں دستی بم حملے میں 2 خواتین زخمی ہوئی ہیں. نجی ٹی وی کے مطابق لانڈھی منزل پمپ کے قریب دستی بم حملہ ہوا جس میں 2 خواتین زخمی ہوئی ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.

ایس ایس پی ملیر رائو انور کے مطابق دستی بم حملہ بچایو نامی شخص کے گھر پر کیا گیا دستی بم حملے کا واقعے کھوہی گھوٹھ میں پیش آیا رائو انور کے مطابق دستی بم حملہ رشتے کے جھگڑے پر کیا گیا .دستی بم حملے میں دو لڑکیاں زخمی ہوئی ہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top