انسداد ِ دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ لندن کے رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے

حیدر آباد(قدرت روزنامہ10-جنوری-2017) انسداد ِ دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ لندن کے رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ، انسدادِ دہشت گردی کی عدالت حیدرآباد نے 22اکتوبر کو حیدرآباد میں اسلحہ برآمد گی کیس اور دیگر مقدمات میں ایم کیو ایم لندن کے رہنماؤں سابق ایم پی اے وسابق ضلع نائب ناظم حیدر آباد ظفر راجپوت سابق زونل انچارج شریف خان اور عامر اقبال خانزادہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں ..

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top