بلاول بھٹو کی شادی انتخابات سے پہلے نہیں ہوگی،منظور وسان

n14

کراچی (قدرت روزنامہ09جنوری2017)منظور وسان کے خوابوں کاچرچاتوآپ نے بھی سن رکھا ہوگالیکن اب کی باراُنہوں نے ایسی بات کہہ دی کہ بلاول بھی خوش ہوجائیں گے کیونکہ ان کی شادی کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا. میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے یپلزپارٹی کے رہنما منظوروسان نے کہاہے کہ بلاول بھٹو کی شادی انتخابات سے پہلے نہیں ہوگی، بلاول کی دلہن ان کی طرح ہی ہوگی.

انھوں نے مزید وضاحت کی کہ بلاول کی شادی 2018 سے پہلے نہیں ہوگی، بلاول بھٹو کی شادی بہت دھوم دھام سے ہوگی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top