آرکیٹیکٹ حبیب فدا علی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

کراچی(قدرت روزنامہ08-جنوری-2017) معروف آرکیٹیکٹ حبیب فدا علی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے. تفصیلات کے مطابق شہر کراچی کو خوبصورت عمارتوں میں ڈھالنے والے معروف آرکیٹیکٹ حبیب فدا علی گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے.

سال1953 ء میں کراچی میں پیدا ہونے والے حبیب فدا علی نے ابتدائی تعلیم بھی سینٹ پیٹرک کراچی سے حاصل کی، تاہم بعد ازاں مزید تعلیم کیلئے انہیں لاہور کے ایچی سن کالج بھیج دیا گیا، جہاں سے آپ نے او لیولز اور اے لیولز کی تعلیم مکمل کی.حبیب علی فداکو شروع ہی سے عمارتوں کی ڈیزائنگ اور تخلیق میں جدید امتزاج کے ملاپ کا شوق تھا..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top