پاناما سے جان چھوٹے گی تو شادی کا سوچوں گا ، عمران خان

کراچی (قدرت روزنامہ08فروری2017) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ابھی شادی کے بارے میں سنجیدگی سے نہیں سوچا ساری توجہ پانامہ کیس پر ہے .بدھ کے روز صحافی کے شادی کے سوال پر عمران خان نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ابھی تک شادی کے بارے میں سوچا ہی نہیں کیونکہ پانامہ سے جان ہی نہیں چھوٹ رہی اس وقت میری ساری توجہ پانامہ کیس پر مرکوز ہے، پاناما کا معاملہ حل ہو گیا تو میری شادی کا بھی مسئلہ حل ہو جائے گا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top