بھارت پاکستان کی سمندری حدود میں آیا تو بچ کر نہیں جائے گا۔ وائس ایڈمرل

کراچی (قدرت روزنامہ08فروری2017)وائس ایڈمرل عارف اللہ حسینی نے بھارت کی ممکنہ جارحیت پر بھارت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے اگر پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی تو بھارت بچ کر نہیں جا سکے گا. ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ امن کا خواہاں ہے.

خطے میں امن کے لئے مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی. وائس ایڈمرل کا کہنا تھا کہ سی پیک خطے کی بہتری اور خوشحالی کا منصوبہ ہے. پاکستان نے خطے میں امن کے لئے ہمیشہ کوششیں کی ہیں...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top