جامشورہ یونیورسٹی میں قتل ہونیوالی طالبہ نائلہ کے قاتل کوگرفتارکرلیا

26

حیدرآباد(قدرت روزنامہ07-جنوری-2017)جامشورہ یونیورسٹی میں قتل ہونیوالی طالبہ نائلہ کے قاتل کوگرفتارکرلیاہے،طالبعلم انیس خاصخیلی نائلہ رند کو3ماہ سےبلیک میل کررہاتھا،ملزم کےڈیٹا سے30 لڑکیوں سے تعلقات کے شواہد بھی ملے ہیں.ڈی آئی جی حیدرآبادنے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ طالبہ نائلہ رند کی موت پراسرارنہیں بلکہ اسےقتل کیاگیا .

انہوں نے انکشاف کیاکہ ایک طالبعلم انیس خاصخیلی نائلہ رندکو3ماہ سےبلیک میل کررہاتھا.سی ٹی آرکےذریعےانیس اورنائلہ کاموبائل ڈیٹاریکورکروایاہے.ڈی آئی جی نے کہا کہ انیس خاصخیلی کےموبائل ڈیٹاسے30لڑکیوں سےتعلقات کےشواہد ملےہیں.انہوں نے کہاکہ ملزم کے خلاف دہشتگردی کامقدمہ درج کیاجائے گا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top