اوم پوری کو قتل کروایا گیا ہے

کراچی (قدرت روزنامہ07-جنوری-2017) عامر لیاقت نے دعوی کیا ہے کہ اوم پوری کو قتل کروایا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت نے بھارتی اداکار اوم پوری کی موت کے حوالے سے تہلکہ خیز دعوی کیا ہے.

عامر لیاقت کا کہنا ہے کہ اوم پوری کی موت طبعی طور پر واقع نہیں ہوئی انہیں قتل کیا گیا ہے اوم پوری کو ان کے گھر میں را کے 2ایجنٹس نے گھس کر ان کا گلا دبا کر قتل کیا ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top