پی آئی اے عملے کا کارنامہ، ڈیوٹی کا وقت ختم ہونے پر لاہور سے مدینہ جانے والی پرواز کراچی اتار لی گئی

کراچی (قدرت روزنامہ06فروری2017) پی آئی اے عملے نے ڈیوٹی کا وقت ختم ہونے پر لاہور سے مدینہ جانے والی پرواز کراچی اتار لی. تفصیلات کے مطابق قومی ائیرلائن کے عملے نے ایک اور کارنامہ انجام دیا ہے.

لاہور سے مدینہ جانے والی پرواز کراچی اتار لی گئی . عملے نے ڈیوٹی کا وقت ختم ہونے پر پرواز کراچی اتار لی اور طیارے میں مسافروں کو چھوڑ کر چلے گئے. بعد ازاں نئے عملے نے طیارے میں آکر غصے سے پاگل ہو رہے مسافروں کو اطمینان دلایا اور طیارے کو لے کر مدینہ روانہ ہو گئے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top